Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پروفیسر احمد حسن دانش کی رحلت پر پورنیہ میں تعزیتی نشست کا انعقاد

 


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مورخہ ۲۰ ؍ اگست ۲۰۲۳ ء کو پورنیہ اردو سوسائٹی  ، پورنیہ کے بینر تلے مرحوم پروفیسر احمد حسن دانش سابق صدر شعبہء اردو بی این منڈل یونیورسٹی ، مدھے پورہ اور سابق صدر پورنیہ اردو سوسائٹی کی یاد میں ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ملت کالونی ، مادھوپاڑا میں واقع گرین پلانیٹ انگلش اسکول کے احاطے میں کیا گیا  ۔

تعزیتی نشست کا آغاز حافظ محمد احمد ، استاد گرین پلانیٹ انگلش اسکول نے اپنی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک سے کیا  ۔



مذکورہ تعزیتی نشست کی صدارت پروفیسر اصغر راز فاطمی ( صدر پورنیہ اردو سوسائٹی ) نے فرمائ اور نظامت کی ذمہ داری پورنیہ اردو سوسائٹی کے معتمد احسان قاسمی نے نبھائی ۔ یہ نشست شام کے  تین بجے سے ساڑھے چھ بجے تک جاری رہی جس میں اردو  ، ہندی اور انگریزی زبانوں کے شعراء و ادبا کی کثیر تعداد نے حصہ لیا اور پروفیسر احمد حسن دانش کو خراج عقیدت پیش کیا  ۔ 

خراج عقیدت پیش کرنے والوں کے اسم گرامی حسب ذیل ہیں ۔



1 -  پروفیسر سید جلیل احمد( سابق وی سی مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی  )

2 - پروفیسر دیو نارائن پاسوان دیو( سابق صدر شعبہء ہندی بابو جگجیون رام کالج  ، گیا  )

3 - مولانا کبیر الدین فوزان ( شاعر اور مدیر  )

4 - پروفیسر شمبھو کوشاگر ( صدر شعبہء انگلش پورنیہ یونیورسٹی  )

5 - ڈاکٹر اسد امام  ( ڈائریکٹر ، ملیہ گروپ آف انسٹی ٹیوشنس )

6 - پروفیسر اسعد وحیدی ( پورنیہ یونیورسٹی  )

7 - پروفیسر محمد صادق ( صدر شعبہء اردو پورنیہ کالج )

8 - ڈاکٹر پرویز شاہین 

9 - ڈاکٹر محمد فرقان  ( پی او منریگا ، سپول ۔ مصنف کتاب : احمد حسن دانش شخصیت اور کارنامے  )

10 - ڈاکٹر کے کے چودھری 

11 - ڈاکٹر رام نریش بھکت ( سابق ضلع تعلیمی افسر  )

12 - شری گرجانند مشرا  ( سابق ضلع تعلیمی افسر  )

13 - ڈاکٹر سنجے کمار سنگھ 

14 - پروفیسر گریش کمار سنگھ ( بی این سی کالج  ، دھمداہا  )

15 - ڈاکٹر شاہینہ پروین 

16 - شاداب وفا پورنوی 

17 - ایم ایچ رحمن ( سکریٹری بزرگ سماج  ، پورنیہ  )

18 - شری گووند کمار 

19 - وہاج الدین مصلح

20 - محمد صارم رضا( پرنسپل گرین پلانیٹ انگلش اسکول  ، پورنیہ  ) 

21 - انجینئر اعجاز حسین 

22 -  ڈاکٹر مہتاب عالم ( داماد  )

23  - شہزاد دانش( صاحبزادہ  ) 

24 - شاداں دانش  ( صاحبزادہ  )

25 - گلفشاں دانش  ( صاحبزادی  )

26 - فروزاں دانش  ( صاحبزادی  )

27 - شیماء طیبہ ( نواسی  )

28 - وشم مہتاب  ( نواسی  )

29 - یشب فردوس  ( پوتی  )

30 - حامد شہزاد  ( پوتا  )

31 - لامیہ دانش  ( پوتی  )

32 - راشد بہزاد  ( پوتا  )

حاضرین مجلس میں مندرجہ ذیل شخصیات شامل ہیں  ۔

پروفیسر شبیر حسین ( سابق استاد پورنیہ کالج  ) 

جناب زاہد عمر 

جناب عالمگیر بیدل 

جناب مجتہد اعظم ندوی ( مدیر نشان منزل  )

جناب افتخار الزماں 

جناب بہزاد دانش 

شری پِری یامود جائسوال 

جناب شہزاد عرشی 

ڈاکٹر معین احمد 

مولانا مبارک حسین ( امام چھوٹی مسجد ، لائن بازار  )

جناب محمد ایوب 

جناب شاہد احمد ( نیشنل ڈگری کالج ، رام باغ  )

ڈاکٹر کہکشاں دانش 

جناب  محمد جمیل

جناب ساجد علی

جناب محمد شفیق الحق

جناب امیر خسرو

جناب معیذالدین

جناب محمد حنان وغیرہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے