Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مباشرت کا وقفہ بڑھانے کے لیے

کیا آپ اپنی بیوی کے پاس جاتے ہی فارغ ہوجاتے ہیں 

(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی))) 

مردانہ کمزوری کی چند اہم وجوہات ہوتی ہیں جس میں اندرونی اور بیرونی کمزوری ہوتی ہے، اندرونی کمزوری سے ُمراد یہ ہے کہ مرد جب جواں عمری میں کثرت ِمباشرت کرتا ہے، لیکن کوئی ایسی قدرتی خوراک نہیں استعمال کرتا جس سے اس کی مردانہ طاقت برقرار رہے یا اُس میں اضافہ ہو سکے، اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اُس کی مردانہ کمزوری میں کمی واقع ہونی شروع ہو جاتی ہے اور بیرونی کمزوری سے مُراد شادی سے پہلے مشت زنی یا غیر فطری طرز مباشرت سے عضو تناسل کے پٹھوں میں کمزوری اور رگوں میں خون کی گردش کا بہاو متاثر ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عضو تناسل میں بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جن کا ذکر ہم آپ سے تفصیل کے ساتھ کریں گے ۔
مردانہ کمزوری کا اہم سبب عضو خاص کی کمزوری ہے مشت زنی اور غیر فطری طریقوں سے جنسی لطف حاصل کرنے سے مردانہ عضو تناسل پتلا سست اور کمزور ہو جاتا ہے عضو تناسل پر رگیں اُ بھر آتی ہیں، جس سے عضوتناسل میں خون کی گردش اچھی طرح نہیں ہوتی اس میں پھیلنے اور بڑھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں عضو ٹیڑھا ہو جاتا ہے بار بار کی تحریک اور رگڑ سے عضو خاص کے اعصاب ، عضلات اور رگیں کمزور ہو جاتی ہیں بعض اوقات اوپر کی جلد سیا ہ ہو جاتی ہے عضو تناسل انتشار کے عالم میں بھی نرم اور ڈھیلا رہتا ہے جنسی ملاپ کے لیے عضو تناسل کا قوی یعنی سخت ہونا نہایت ضروری ہے، ورنہ عورت جنسی لذت سے محروم رہتی ہے عورت کا جنسی لذت سے محروم رہنا عورت کے لیے نفرت اور چڑ چڑا پن کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے ازدواجی زندگی خراب ہو کر رہ جاتی ہے اور انجام یہ ہوتا ہے کہ بیوی اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لیتی ہے، اور مرد نفسیاتی مریض بن جاتا ہے ایسے مردوں کے لیے ہمنے ان تمام ممکنہ امراض کو مدِ نظر رکھتے ہوئے انتہائی اثر انگیز نباتاتی اجزا کی آمیز سے #شاہی  #کورس تیار کیا ہے، جس سے عضو ِ تناسل کے عضلات اور اعصاب کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور عضو تناسل کی طاقت بڑھ جاتی ہے اور پورا انتشار ہوتا ہے ۔شاہی  کورس کے استعمال سے آپ کی مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے اور عضو تناسل کے رگوں اور پٹھوں میں نئی زندگی پیدا ہوتی ہے۔

شاہی کورس. 

  حکیم سیف اللہ  قاسمی  

امراض سپرم و سیمن، بے اولادی ،جرم تولید ،کرم منی کی کمی، نیز جریان احتلام سرعت انزال قبل از جماع قطروں کا اخراج اور ماضی کی حماقتوں بے راہ روی نادانیوں اور مادہ حیات اپنے ھاتھوں برباد کر لینے والے مایوس العلاج مریضوں کے لیئے قدرت الہی کی مسیحائی کا عظیم شاہکار
فوائد..
مادہ تولید گاڑھا کرتا ھے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ھے کہ خزانہ فل کر دیتا ھے  جراثیم بڑھاتا ھے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ھے .سرعت انزال کو ختم کرتا ہے.
امساک کے شاکی لوگوں کے لئے زبردست ھے.قابل تعریف ھے ھزاروں مریضوں پر آزمایا ھوا ھے بفضل تعالی اسی نسخہ کے استعمال سے لاعلاج مریضوں کو رب تعالی نے اولاد سے نوازا ہے . 
ھوالشافی ..
موصلی سفید انڈیا 50 گرام موصلی سیاہ 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام کشتہ نقرہ اعلی 9 گرام بوھڑ کے دودھ 100 گرام میں 5گھنٹے کھرل کریں (بوھڑ داڑھی والا ھو صحابہ کرام  کی ریسرچ کے مطابق آج جدید  سائنس کا بھی ماننا ھے کہ درختوں میں بھی نر اور مادہ ھوتے ھیں) تالمکھانہ 50 گرام چھلکا اسبغول 50 گرام گوند ببول 50 گرام مروارید 15 گرام مغز بادام 100 گرام گوند کتیرا 50 گرام دانہ الائچی خورد 50 گرام پستہ 50 گرام کشتہ قلعی 20 گرام کشتہ مروارید 3گرام تمام ادویات باریک کوٹ  کر رکھیں آخر میں مروارید ناسفتہ و کشتہ مکس کر دیں .تیارھے.

 ایک تا دو چمچ صبح نھار منہ دودھ کے ساتھ غذا سے 2 گھنٹے قبل  لیں اور رات کو بھی ھمراہ دودھ لیں.اور زیادہ سرد مزاج لوگ نیم گرم دودھ سے لےسکتے ھیں.
اور دودھ میں کھویا بنایا جاسکتا ھے.
یہ دوا آپ ہم سے تیارشدہ منگوا بھی سکتے ہیں.
مادہ تولید بکژت پیداہوتاھے جریان،احتلام،سرعت انزال،ھاتھ پاؤں کا جلنا، تپش، رقت، قلت،کمزوری،قطروں کا اخراج،کژت جماع کے نقصانات حتی کہ جگرگردوں کے لیئے بھی سوفیصد مفید ھے یعنی سائیڈ ایفکٹ سے پاک دوا ھے؎
دوسروں کی بھلائی کیلئے شیئر ضرور کریں.
اپنی صحت کی نگہداشت کریں اور بھرپور لائف گزاریں.
 طالب دعا
مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی 
طالب دواخانہ گلاوٹھی بلند شہر یو پی انڈیا 203408
9897440400
9058315004.  

ناشر 
طالب دعاء
 آبو یاسر فرید کشمیری پاکستانی فرام مکہ المکرمہ 966590223480+
حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں 
हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को  दबायें

٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے